
🌟 سونہری بینک نوکریاں 2025 – کراچی میں شاندار کیریئر کا موقع
پاکستان کے مشہور و معروف مالیاتی ادارے سونہری بینک نے 2025 کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے۔ اگر آپ کا تعلق بینکنگ سیکٹر سے ہے اور آپ کے پاس تجربہ اور مہارت ہے تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔ اس بھرتی کا مقصد ایسے پروفیشنل افراد کو شامل کرنا ہے جو کمپلائنس، رسک مینجمنٹ اور انٹرنل کنٹرول میں مہارت رکھتے ہوں۔
🏦 دستیاب آسامی
-
پوزیشن کا نام: Manager – Internal Control & Compliance Risk (OG-1)
-
ڈیپارٹمنٹ: Compliance Control & Investigation Group (CCIG)
-
مقام: کراچی
🎓 اہلیت (Qualification)
-
پروفیشنل سرٹیفکیشن (ACCA, CMA – Part Qualified, CA Inter) یا ماسٹرز ڈگری (HEC تسلیم شدہ ادارے سے)۔
-
4 سے 5 سال کا متعلقہ تجربہ خاص طور پر Compliance Risk Management, ICFR یا Management Audit میں۔
💼 ذمہ داریاں (Roles & Responsibilities)
سونہری بینک میں منتخب امیدوار کو درج ذیل ذمہ داریاں ادا کرنی ہوں گی:
-
پروسیس، رسک اور کنٹرول سے متعلق تفصیلی دستاویزات تیار کرنا۔
-
بینکنگ آپریشنز کے لیے ٹیسٹنگ پلان بنانا اور ریویو کرنا۔
-
انٹرنل کنٹرول ریویو کے بعد رپورٹس تیار کرنا اور بہتر منیجمنٹ کے لیے تجاویز دینا۔
-
سینئر مینجمنٹ یا لائن مینیجر کی طرف سے دیے گئے دیگر کام سرانجام دینا۔
📅 درخواست دینے کی آخری تاریخ
-
12 ستمبر 2025
📩 اپلائی کرنے کا طریقہ
اہل امیدوار اپنی درخواست اور CV درج ذیل ای میل پر بھیج سکتے ہیں:
📧 bhavish.kumar@soneribank.com
(ای میل کے سبجیکٹ میں پوزیشن کا نام لازمی لکھیں)
📌 اہم شرائط اپلائی کے بعد
-
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
-
تمام ڈگریاں HEC سے تصدیق شدہ ہونی چاہئیں۔
-
سونہری بینک ایک Equal Opportunity Employer ہے۔
یہ ملازمت ان امیدواروں کے لیے بہترین موقع ہے جو بینکنگ سیکٹر میں اپنا کیریئر آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس درکار تجربہ اور تعلیم موجود ہے تو جلد از جلد اپنی درخواست جمع کروائیں۔ اور اپنا قیمتی وقت زایہ نہ کریں۔
