بینک آف خیبر نوکریاں 2025 | Bank of Khyber Jobs Apply Online – تازہ مواقع

Admin Rozgar Plus
0
Bank of Khyber Careers 2025 – Apply Online for Latest Jobs in Pakistan"

بینک آف خیبر میں شاندار کیریئر کے مواقع

اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا سنہری موقع

بینک آف خیبر نوکریاں 2025 ایک مرتبہ پھر باصلاحیت، تجربہ کار اور اہل اُمیدواروں کے لیے شاندار نوکریوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔ اگر آپ اپنے مستقبل کو روشن بنانا چاہتے ہیں اور ایک معتبر مالیاتی ادارے کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

BOK Jobs 2025 دستیاب آسامیوں کی تفصیلات

آئی ٹی ڈویژن

  1. ہیڈ - سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: پشاور

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

  2. پروڈکٹ مینیجر CAD & رسک – کور بینکنگ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: پشاور

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

  3. پروڈکٹ مینیجر فنانس – کور بینکنگ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: پشاور

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

  4. پروڈکٹ مینیجر ٹریژری – کور بینکنگ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: کراچی

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

  5. T24 ڈویلپر اور سسٹم ایڈمنسٹریٹر

    • مقام: اسلام آباد، کراچی، پشاور

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

انٹرنل آڈٹ گروپ

  1. سینئر آڈٹ آفیسر / آڈٹ آفیسر

    • مقام: لاہور

    • آخری تاریخ: 6 ستمبر 2025

لا ڈیپارٹمنٹ

  1. آفیسرز – لا ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

کارپوریٹ افیئرز ڈیپارٹمنٹ

  1. آفیسرز – کارپوریٹ افیئرز ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

برانچ نیٹ ورک

  1. برانچ منیجر

    • مقام: کوئٹہ

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

  2. برانچ آپریشنز منیجر

    • مقام: جھنگ، چنیوٹ، چیچہ وطنی

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

ٹرانزیکشنل بینکنگ ڈویژن

  1. ہیڈ – کیش مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

  2. ہیڈ – ہوم ریمیٹینس بزنس ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

  3. ٹیم لیڈر / ریلیشن شپ منیجر – ہوم ریمیٹینس بزنس ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: پشاور، کراچی

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

  4. ٹیم لیڈر / ریلیشن شپ منیجر – کیش مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ

    • مقام: لاہور، کراچی

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

ADC’s آپریشنز ڈیپارٹمنٹ – O&S گروپ

  1. چارچ بیک اور سیٹلمنٹ آفیسرز

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

  2. سپورٹ اینڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آفیسر

    • مقام: ہیڈ آفس، پشاور

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

ریجنل کریڈٹ ایڈمنسٹریشن ڈویژن – RMG

  1. آفیسر

    • مقام: اسلام آباد

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025

بزنس ڈویلپمنٹ

  1. بزنس ڈویلپمنٹ آفیسرز (کنٹریکچول)

    • مقام: صوابی

    • آخری تاریخ: 14 ستمبر 2025


ضروری ہدایات:

  • اگر ڈگری کسی غیر ملکی یونیورسٹی سے حاصل کی گئی ہے، تو HEC کا مساواتی سرٹیفکیٹ انٹرویو کے وقت لازمی جمع کروانا ہوگا۔

  • درخواست گزاروں کو مکمل تفصیلات اور ذمہ داریوں کے لیے BOK Latest Jobs کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کرنی ہوگی:


📝 بینک آف خیبر میں اپلائی کرنے کا طریقہ

  1. سب سے پہلے بینک آف خیبر کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں:
    👉 www.bok.com.pk/careers

  2. ویب سائٹ پر موجود “Careers / Current Opportunities” سیکشن اوپن کریں۔

  3. اپنی مطلوبہ جاب (آسامی) کو لسٹ میں سے سلیکٹ کریں۔

  4. جاب کی تفصیل (Job Description) اچھی طرح پڑھیں اور یقینی بنائیں کہ آپ مطلوبہ شرائط (Eligibility Criteria) پر پورا اترتے ہیں۔

  5. "Apply Online" بٹن پر کلک کریں۔

  6. اپنا پروفائل بنانے کے بعد یا لاگ اِن ہو کر، فارم میں اپنی ذاتی معلومات، تعلیمی قابلیت، تجربہ وغیرہ درج کریں۔

  7. اگر ڈگری غیر ملکی یونیورسٹی سے ہے تو HEC کا مساواتی سرٹیفکیٹ اپلوڈ/پیش کرنا لازمی ہوگا۔

  8. تمام معلومات اچھی طرح چیک کرنے کے بعد فارم کو Submit کریں۔

  9. کامیاب سبمیشن کے بعد سسٹم آپ کو ایک Application Number/Confirmation دے گا جسے محفوظ کر لیں۔


📌 اہم نوٹ:

  • صرف آن لائن اپلیکیشنز قبول کی جائیں گی۔

  • کسی بھی جاب کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ  (متعلقہ پوسٹ کے مطابق) ہے۔ چیک کر کے پھر اپلائی کریں۔

  • نامکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائےگئی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔



آخر میں…

اگر آپ اپنے کیریئر کو ایک نئی جہت دینا چاہتے ہیں، تو بینک آف خیبر کا یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔ ابھی اپلائی کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں!

 

Bank of Khyber Careers 2025 – Apply Online for Latest Jobs in Pakistan"


Latest Jobs GHQ 2025


کوئی بھی سوال ہو اس پوسٹ کے متعلق یا کوئی اور ہمیں کنٹیکٹ فارم سے میسج کریں 

اس جاب کو مزید شیئر کریں۔ اور ہمارے سوشل اکاؤنٹس کو فالو کریں تا کہ ہر نئی بھرتیوں کے بارے میں آپ کو معلومات جلد ملتی رہے  شکریہ۔


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)