Quaid E Azam Public School In Sialkot Teacher Jobs Male and Female - Rozgar Plus

Friday, April 3, 2026

Quaid E Azam Public School In Sialkot Teacher Jobs Male and Female

 Quaid E Azam Public School In Sialkot Teacher Jobs Male and Female 

تعارف: 

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ ٹھیک خیریت ہوں گے،  جیسا کہ آپکو معلوم ہے،  کہ روزگار پلس Rozgar Plus پاکستان کا جابز انٹرنیشنل پلٹ فارم ہے جس پر روز نئی پوسٹ کے بارے میں معلومات مہیا کی جاتی ہے،  اور آج میں آپ کے لیے ایک سکول ٹیچر جاب لے کر حاضر ہوا ہوں۔

سکول کے بارے میں معلومات؟

قائداعظم پبلک سکول سیالکوٹ ) نے ٹیجر کی جابز کی اناؤنسمنٹ کی ہے ، مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں۔ ٹیجر کے خواہشمند مرد و عورتیں اس جابز سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

QUAID E AZAM PUBLIC SCHOOL JOBS
POST DATE
04 April 2026
LOCATION
Sialkot
SECTOR
Government
COMPANY
Quaid E Azam Public School In Sialkot
EDUCATION REQUIRED
Master’s
AGE REQUIRED
20 to 55
LAST DATE
13 April 2026

عمر کی حد کیا ہے؟

عمر کی حد مرد حضرات کے لیے 20 سے 50 سال تک 

اور عورت کے لیے 20 سے 55 سال تک

ایجوکیشن کی ریکوائرمنٹ کیا ہے؟

ماسٹر ڈگری( بی ایس ) 4 سالہ ڈپلومہ چاہے۔

درخواست دینے کا طریقہ کار کیا ہے؟

خواہشمند مرد یا عورتیں اپنی درخواست کے لیے  قائداعظم پبلک سکولز سسٹم انچارج کے ساتھ رابطہ کرے۔

سکول ٹیچر پروگرام کے لیے ویب سائٹ پر جا کر اپنی انٹری فل اپ کریں ۔https://www.pwwf.punjab.gov.pk

اور جو لوگ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے جائیں گے ان کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

Quaid E Azam Public School In Sialkot Teacher Jobs Male and Female


No comments:

Post a Comment