Planning and monitoring department - Clerk Sindh jobs 2026 - Rozgar Plus

Thursday, March 19, 2026

Planning and monitoring department - Clerk Sindh jobs 2026

تعارف:

ویب سائٹ پر خوش آمدید؛ Rozgar plus اس ویب سائٹ پر آپ کو پاکستان کی سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کی نوکریوں کی انفارمیشن ملتی ہے۔ آج میں آپ کو پاکستان کی گورنمنٹ ادارہ planning and monitoring  department  کے بارے میں مکمل انفارمیشن مہیا کروں گا۔

پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ کیا ہے؟

Planning and monitoring department سندھ کا بہت اہم ادارہ ہے، جو حکومتی سطح پر ترقیاتی منصوبہ بندی اور ان پر عملدرآمد کی نگرانی کرتا ہے۔ یہ محکمہ صوبے کی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتاہے۔

کون سی جابز دستیاب ہیں؟

پلاننگ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ نے کلرک ( یو ڈی سی ) یہ BPS 11 ہے۔ 

پوسٹوں کی تعداد؟

کلرک پوسٹ کی آسامیوں کی تعداد 08 ہے۔

تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ 

اس کلرک پوسٹ کی مینیمم تعلیمی قابلیت ہائیر ایجوکیشن ایچ ای سی ہے اور سیکنڈ ڈویژن ہونا لازمی ہے، اور  کمپیوٹر کا ڈپلومہ ہونا جس میں ایم ایس آفس کا 6 ماہ کا تجربہ ہونا ضروری ہے 

کون اس پوسٹ پر اپلائی کر سکتا ہے؟

وہ حضرات جن کی عمر 18 سے 28 تک ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ اور وہ حضرات جو پہلے سے سرکاری ملازم ہیں وہ اگر اس پوسٹ پر اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ان کو پراپر اپنے ادارے سے این او سی NOC لینی ہو گی۔
PLANNING AND MONITORING DEPARTMENT
Post Date
19 March 2026
LOCATION
Sindh, Pakistan
SECTOR
Government
COMPANY
PAM DEPARTMENT
EDUCATION
Higher education certificate by Sindh
LAST DATE
03 April 2026
How to Apply

Planning and monitoring department Sindh اس ادارے میں اپلائی کیسے کریں؟

جو لوگ اس جابز کی ایجوکیشن اور عمر کی ریکروٹمنٹ پر پورا اترتے ہیں تو اس کے بعد ان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.njp.gov.pk  پر کلک کریں۔ یا اوپر ٹیبل والے سیکشن میں اپلائی والے بٹپر کلک کر کے ان کی آفیشل ویب سائٹ پر پہنچ جائیں گے۔

اس کے بعد اپنی تمام انفارمیشن اس میں پٹ اپ کریں، یاد رہے کہ کوئی انفارمیشن غلط نہیں لگانی اور مس نہیں کرنی۔

اور تمام انفارمیشن پٹ اپ کرنے کے بعد اپ کو ایک سلپ ملے گی وہ ہی ٹیسٹ والے دن ساتھ لے کر جانا ہے۔

اور جو لوگ ٹیسٹ دینے جائیں گے ان کو کوئی  TA DA نہیں دیا جائے گا۔

اس جابز کے فوائد کیا ہیں؟

وہ لوگ جو واقعی اپنے کام میں ماہر ہیں ،کمپیوٹر اچھی طرح آپریٹنگ کر سکتے ہیں وہ اس جابز کو بہت اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں 
یہ جابز ان کے لیے بہترین ہے جو لوگ سندھ کے علاقے کے ہیں۔

آج کے جابز کا اشتہار 
Planning and monitoring department - Clerk Sindh jobs 2026


ایف اے کیوز( FAQs )

کیا اس پوسٹ میں فی میل بھی اپلائی کر سکتی ہیں؟

نہیں،  اس جابز میں فی میل کی پوسٹ نہیں ہے۔

کون اس ادارے میں بھرتی کے لیے اہل ہے؟

پاکستانی ہونا ضروری ہے اور عمر 28 سے کم ہو۔

کلرک کے علاوہ اور پوسٹ کی اناؤنسمنٹ ہے؟

نہیں،  ابھی فل حال کلرک کی سیٹ ہے۔

میٹرک سے کم تعلیم والے اس جابز پر اپلائی کرسکتے ہیں؟

نہیں،  یہ پوسٹ میٹرک سے کم تعلیم والے کو اپلائی کی اجازت نہیں دیتی 


بہت اہم آپ کے لیے 

دیکھیں جو بھی پاکستان میں سرکاری یا پرائیویٹ ادارے میں آسامی ایشوز ہوتی ہیں ان میں آپ ضرور اپلائی کیا کرو، اپلائی کرنا آپ کی محنت ہے اور باقی نصیب، اور آپ کا شکریہ آپ نے ہماری ویب سائٹ پر آنے کا انشاءاللہ اگلی نیو جابز کی جلد پوسٹ اپڈیٹ ہو گی۔

No comments:

Post a Comment