Black Star Security Company - Retired Applicants Best Salary Jobs - Rozgar Plus

Thursday, March 26, 2026

Black Star Security Company - Retired Applicants Best Salary Jobs

 Black Star Security Company - Retired Applicants Best Salary Jobs 2026

تعارف:

روزگار پلس ایک بار پھر آپ کے پاس  جاب لے کر حاضر ہے ، امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہوں گے،  پاکستان کی بہترین ویب سائٹ روزگار پلس آپ کو تمام سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کی نوکریوں کی معلومات فراہم کرتی ہے۔ 

کمپنی کے بارے میں معلومات:

بلیک سٹار سیکورٹی کمپنی  والوں نے شاندار جاز کی اناؤنسمنٹ کی ہے، ان حضرات کے لیے جو پاکستان کے سرکاری ادارہ یا پرائیویٹ اداروں سے ریٹائر ہیں،  مثلاً پاکستان نیوی، ائیر فورس،  آرمی،  واپڈا ان اداروں سے جو لوگ ریٹائر ہیں جو پہلے نوکری کر چکے ہیں ان کو یہ جاب آفر کی گئی ہے۔ اس ادارے میں آپ کو سیکورٹی کی جابز کرنی ہو گی۔

آسامیوں کے نام اور معلومات:

جو آسامی اناؤنسمنٹ کی ہے وہ سیکیورٹی جاب ہے ، اور آپ کی عمر 40 یا 45 کے قریب ہونی چاہیے اور فزیکل فٹ ہونا چاہیے۔

قابلیت کیا ہے؟

اس جاب میں تعلیم کی کوئی خاص ریکوائرمنٹ نہیں دی گئی لیکن یہ ضرور بتایا گیا ہے کہ ریٹائرڈ فوجی یا سیکورٹی کا تجربہ ہونا ضروری ہے ۔ مطلب یہ ہے کہ آپ اس نوکری کے لیے تب اہل ہیں کہ آپ نے پہلے کوئی سکیورٹی کی یا سرکاری ادارہ سے ریٹائرڈ ہوں۔ نیو لوگوں کے لیے یہ جاب نہیں ہے۔ 

SECURITY JOBS LAHORE
POST DATE
26 March 2026
LOCATION
Lahore
SECTOR
Private
COMPANY
Black Star Security Company
EDUCATION REQUIRED
Middle,Matric, Inter
AGE REQUIRED
Min 18
LAST DATE
11 April 2026

کوالیفیکیشن کیا چاہیے؟

اس پوسٹ میں تعلیم کی کوئی حد نہیں دی گئی اگر آپ مڈل پاس ہیں،  اور آپ پہلے کوئی سیکورٹی جاب کر چکے ہیں تو آپ اس پوسٹ پر اپلائی کر سکتے ہیں۔

سیلری پیکج کیا ہے؟

جی ہاں اس ادارے نے صاف مینشن کیا ہے کہ آپ کی کنڈیشن دیکھ کر یہ سیلری پیکج بتائیں گے،  ان کا سیلری پیکج  50000/_ سے 250000/_ تک انہوں نے مینشن کیا ہے اشتہار پر۔ اور یاد رہے جب آپ کال کریں گے اپلائی کے لیے تو ضرور اس کے بارے انفارمیشن لیجیے گا۔

رہائش اور کھانے پینے کا سسٹم کیا ہو گا؟

سیکورٹی بلیک کمپنی کا کہنا ہے کہ رہائش اور کھانے پینے کا نظام بذریعہ کمپنی کا ہو گا۔لیکن آپ لوگ جب انٹرویو دے گے تو آپ مزید ان سے کنفرم کریں گے۔

انٹرویو میں کیا کیا پوچھا جائے گا؟

پریشان نہیں ہونا ان کا انٹرویو سمپل ہو گا جسٹ آپ سے نارمل سوالات مطلب آپ کے بارے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ نے پہلے کہاں جاب کی، یا آپ کے خاندان کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔ لیکن کوئی زیادہ مسئلہ نہیں ہے۔

اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار؟

اس جاب پر اپلائی کرنے کے لیے کوئی آنلائن پروسس نہیں ہے، صرف آپ نے ان کے آفیشل موبائل نمبر پر رابطہ کرنا ہے آپ کو سب تفصیلات بتا دی جائیں گی۔

آفیشل موبائل نمبر کیا ہے؟

0345-6425061  اس نمبر پر کال کریں اور جو انفارمیشن آپ کو چاہیے آپ لے سکتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں۔

اشتہار 
Black Star Security Company - Retired Applicants Best Salary Jobs

No comments:

Post a Comment