تعارف:
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ایک بار پھر حاضر Rozgar Plus آپ کے لیے نیو جابز لے کر حاضر ہوا ہوں۔ روزگار پلس اس ویب سائٹ پر آپ کو روزانہ پاکستان کی سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کی نوکریوں کے بارے میں معلومات مہیا کرتا ہے، ہمارا مقصد آپ لوگوں تک سرکاری یا پرائیویٹ جابز کی معلومات فراہم کرنا ہے۔
ادارہ ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کے بارے میں معلومات؟
ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کے ادارے نے نئی آسامیوں کی اناؤنسمنٹ کی ہے ، آپ لوگوں آج اس کے بارے میں مکمل تفصیل کے ساتھ بتاؤں گا آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہماری ویب کو اور ہمارے سوشل چینلز کو فالو کریں تاکہ آپ تک ہر جابز کی انفارمیشن پہنچ سکے۔ اس ادارے میں آپ کو جابز کرنے کا بہت سے فوائد ہیں مزید آگے ڈسکس کریں گے۔
آسامیوں کے نام اور تعداد؟
کونسل اوکاڑہ نے 3 مختلف ٹریڈ کی اناؤنسمنٹ کی ہے:
ڈرائیور لوکل وہیکل، اور ڈرائیور ہیوی وہیکل ،اور سیورمین
اور اب ان کی تعداد کے بارے بات کریں تو لوکل ڈرائیور ٹریڈ کی آسامیوں کی تعداد 14 ہے اور ہیوی وہیکل ڈرائیور کی آسامیوں کی تعداد 6 اور سیورمین آسامیوں کی تعداد 20 رکھی ہے۔
تعلیمی قابلیت اور تجربہ کا ہے؟
District Council Okara نے ان تمام آسامیوں کی تعلیمی قابلیت بھی بتائی ہے ، ان کو تعلیمی قابلیت لوکل ڈرائیور کے لیے کم از کم میٹرک سیکنڈ ڈویژن سے پاس ہو اور LTV ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے۔اور 1 سال تجربہ بھی ہونا ضروری ہے
اور ہیوی وہیکل کے لیے تعلیمی قابلیت سیکنڈ ڈویژن سے میٹرک پاس ہونا اور HTV ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری اور 1 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔
اور سیورمین خواندہ ہو مطلب کچھ نہ کچھ پڑھنا جانتا ہو۔ اور جسمانی جساب سے فٹ ہو۔
اور آپ کے ذہن میں ایک سوال آیا ہو گا سیورمین کیا ہے؟
سیورمین وہ شخص ہے اور وہ ڈیوٹی ہے جس میں نالیوں اور گٹر کی صفائی وغیرہ شامل ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے موقع ہے جن کے پاس تعلیم نہیں ہے وہ اس ٹریڈ کو جوائن کر سکتے ہیں۔
عمر کیا چاہیے؟
عمر کی حد ان تمام ٹریڈ کے لیے 18 سے 25 سال تک ۔ اس سے کم یا زیادہ ہوئی تو آپ لوگوں کی درخواست ریجیکٹ کر دی جائے گی۔
اس ادارے ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ میں جابز کرنے کا فائدہ؟
اس ادارے میں ان تمام نوجوانوں کو موقع ہے جو تعلیمی قابلیت اور تجربہ رکھتے ہیں اور ان تمام نوجوانوں کو بھی اس جابز میں موقع دیا گیا ہے جن کے پاس تعلیمی قابلیت یا تجربہ نہیں ہے۔ یہ سرکاری ادارہ ہے ۔ اس میں آپ بہت سے فائدے ہوں گے۔ اس موقع کو ضروری کوشش کریں۔
درخواست کیسے دے سکتے ہیں اپلائی کا طریقہ کار کیا ہے؟
وہ حضرات جو اس جابز پر اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ ضلع اوکاڑہ کا ہونا ضروری ہے۔ وہاں کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
اور اس کے بعد آپ جس ٹریڈ پر اپلائی کرنا چاہتے ہیں اس ٹریڈ کی ایک درخواست لکھیں اور ساتھ میں اپنے تمام تعلیمی اسناد سرٹیفکیٹ وغیرہ ایک خاکی لفافے میں ڈال کر ان کے ایڈریس ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ میں جمع کرا دیں۔
اور یاد رہے درخواست دینے کی آخری تاریخ 10- 04- 2026 ہے۔
اور جن امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو وغیرہ کے لیے بلایا جائے گا ان کو کوئی الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
اور بہت اہم نامکمل تفصیلات والی درخواستوں کو ریجیکٹ کر دیا جائے گا۔
ٹیسٹ اور انٹرویو میں کیا کیا پوچھا جائے گا؟
آپ درخواست جمع کروانے کے بعد اگر آپ کال آتی ہے تو اس کے بعد ایک سمپل سادہ ٹیسٹ لیں گے اس ٹیسٹ میں اگر آپ نے ڈرائیور کی سیٹ پر اپلائی کیا ہوا ہے تو آپ سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لے سکتے ہیں اور کچھ ڈرائیونگ کے متعلق سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ اور جن حضرات نے سیورمین کے لیے اپلائی کیا ہو ہے ان سے کوئی پیپر وغیرہ نہیں لیں گے ان سے صرف انٹرویو لیں گے جس میں ان کا نام ایڈریس اور کچھ معلومات لے سکتے ہیں۔
اگر مزید اس جابز کے متعلق آپ کو معلومات چاہیے ہم سے رابطہ کریں آپ کو مزید انفارمیشن مل جائے گی شکریہ۔
ایف اے کیوز اس جابز کے متعلق پوچھے جانے والے سوال؟
کیا اس ادارے میں پاکستان کے سارے ضلع والے اپلائی کرسکتے ہیں؟
نہیں، یہ صرف اوکاڑہ کے رہائشی رکھنے والے کو بھرتی کریں گے۔
کیا یہ ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ سرکاری ادارہ ہے؟
جی ہاں یہ سرکاری ادارہ ہے آپ جب بھرتی ہو جائیں گے تو سارے قائدے قانون سرکاری ہوں گے۔
کیا 25 سال زیادہ عمر والے اس جابز کے لیے اہل ہیں؟
نہیں، اس ادارے کو 18 سے 25 سال تک کے عمر کے لوگ چاہیں
No comments:
Post a Comment